: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلو ر 9 جو لا ئی (ایجنسیز) فر نیچر بنا نے والی کمپنی جو کہ نا گا و را مین رو ڈ پر وا قع ہے جل کر خا کستر ہو گئی ۔ آ گ لگنے کی و جہ شا ر ٹ سر کٹ بتا
ئی جا ر ہی ہے۔ اس حا د ثہ میں کئی لا کھ کا فر نیچر اور سا ما ن جلکر خا کستر ہو گیا جبکہ 10 ملا ز مین جو یو نٹ میں کام کر ر ہے تھے بچنے میں کا میا ب ہو گئے۔ چا ر فا ئر انجنو ں نے مقام حا د ثہ پر پہنچ کر آ گ بجھا ئی ۔